آج آپ کے معاملات میں سماجی تعلقات پر زور رہے گا جس کی وجہ سے آپ کا ارادہ اپنے دوست احباب کی جانے کا ہو سکتا ہے یا پھر کچھ مہمان آپ کے ہاں بھی آ سکتے ہیں۔اپنے جذباتی معاملات کے بارے میں آپ کا کوئی تجربہ کار رشتہ دار آپ کو خاصی معلومات فراہم کرنے کے علاوہ اس صورتحال سے باہر نکلنے کے لئے مشورے بھی دے سکتا ہے۔اگر آپ ان مشوروں کی افادیت کو مدنظر رکھیں گے تو یقینی فوائد کا حصول ممکن بنا سکیں گے۔اپنے آپ کو مثبت خیالات سے مزین رکھیں اور ہر حالت میں منفی خیالات سے بچیں۔مادی مفادات کے بارے میں تکرار کرنے سے آپ کے پیاروں کو غصہ بھی آ سکتا ہے۔(24جنوری،2021ء)
میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا
چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا
شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر