12:27 pm
بابو سر ٹنل تعمیر یقینی ، تھگ پاور ہاوس آخری مراحل میں ہے:چیئرمین واپڈا

چلاس(شہاب الدین غوری سے) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر)مزمل حسین شاہ سے دیامر کی منتخب سیاسی قیادت نے تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزیر صحت حاجی گلبر خان ، وزیر ایکسائز ٹیکسیشن حاجی شاہ بیگ اورانجینئر محمد انور نے چئیرمین واپڈا کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا جس پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی کرا تے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ ان تمام متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم کو چولہوں کی ادائیگی کی جائیگی جن کے نام فہرست میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں ۔ریجنل ہسپتال چلاس کو جدید سہولیات سے مزین کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے بابوسر ٹنل تعمیر کرنا میرا خواب ہے جس کیلئے تین سال سے کوشش میں ہوں انشااللہ یہ خواب بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچے گا گریجویٹ الائنس کے مطالبات پر عملدرآمد کیا جائیگا تھگ پاور ہاؤس کو اپریل تک فنکشنل کرکے عوام کو بجلی کی سپلائی شروع کردینگے سی بی ایم سکیموں کے ذریعے علاقائی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرینگے اور چلاس ڈویلپمنٹ کا قیام عمل میں لایا جائیگا ۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری