05:35 pm
پاکستانیوں کے پسندیدہ غیر ملکی سفیر ’مارٹن کوبلر‘ اس وقت کہاں  ہیں اور وطن عزیز کی کون سی چیز ابھی تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے؟

پاکستانیوں کے پسندیدہ غیر ملکی سفیر ’مارٹن کوبلر‘ اس وقت کہاں  ہیں اور وطن عزیز کی کون سی چیز ابھی تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے؟

05:35 pm

برلن (ویب ڈیسک) پاکستانیوں کے پسندیدہ غیر ملکی سفیر مارٹن کوبلر ریٹائرمنٹ کے بعد جرمن دارالحکومت برلن میں زندگی گزار رہے ہیں۔مارٹن کوبلر 2017 سے 2019 تک پاکستان میں جرمنی کے سفیر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے۔ وہ اپریل 2019 میں ریٹائر ہوئے اور اپنے ساتھ پاکستان کی بہت سی سنہری یادیں لے کر جرمنی واپس چلے گئے ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اب وہ برلن میں مقیم ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ برلن میں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے باؤلنگ کوچ بھی منتخب کر لیا، کس پاکستانی کو ذمہ داری دی گئی؟ زبردست خبر آ گئی
نئے اپارٹمنٹ میں شفٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ہاتھ میں پاکستانی ٹرک آرٹ کا نمونہ ایک چھوٹا ٹرک بھی اٹھا رکھا ہے۔مارٹن کوبلر نے پاکستان میں اپنی تعیناتی کے دو سالوں کے دوران یہاں خوب سیاحت کی اور مقامی لوگوں کے دل جیت لیے۔ انہوں نے ایک ایسے وقت میں جب کوئی پاکستان آنے کو تیار نہیں تھا، پاکستان کے سیاحتی مقامات کا بغیر سکیورٹی کے رخ کیا اور بیرونی دنیا کے سیاحوں کو یہ بتایا کہ پاکستان نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ ایک انتہائی
محفوظ ملک ہے۔ پاکستان کیلئے انہی خدمات کی بنا پر انہیں پاکستان میں آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی اہم ملاقات

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

 وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان

وہ وقت دور نہیں جب پاک فوج دنیا کی افواج میں سرفہرست ہوگی،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کی انتشار پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن کی انتشار پھیلانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم

پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم

لاہور، طالبہ کی ہوسٹل کے کمرے میں مبینہ خودکشی

لاہور، طالبہ کی ہوسٹل کے کمرے میں مبینہ خودکشی

 ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین فری لگے گی،نوشین حامد

حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین فری لگے گی،نوشین حامد

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروارہا ہے،وزیرخارجہ

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروارہا ہے،وزیرخارجہ

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف