11:04 pm
برطانوی وزیراعظم کی دورہ بھارت سے معذرت

برطانوی وزیراعظم کی دورہ بھارت سے معذرت

11:04 pm

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ بھارت منسوخ کردیا۔ پی ایم ہائوس کے مطابق بورس جانسن نے اپنے بھارتی ہم منصب کوفون کیاا ور یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت کی برطانوی وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بورس جانسن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کرکے۔ترجمان کے مطابق برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کی لہر میں شدت اور ملک میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والے لاک ڈاؤن کے تناظر میں وزیراعظم نے برطانیہ

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کومسلم لیگ (ن) کے خلاف بیان بازی سے روک دیا
میں موجود رہنا بہتر سمجھا ہے تاکہ وہ کورونا کے حوالے سے مسائل پر نظر رکھ سکیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

زرداری نے پی ڈی ایم کو استعمال کرلیا،پیپلزپارٹی اتحاد سے جلد الگ ہوجائیگی،فواد

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا