03:08 am
ایسٹ لندن میں 28 سالہ نوجوان قتل، 18سالہ لڑکا چارج

لندن(پی اے) لندن کے علاقے Abiola Olalekan Akerele پر ایک28 سالہ نوجوان قتل کے الزام میں ایک ایبٹس روڈ ایسٹ ہیم کے ایک 18سالہ لڑکے ریحان یاسین علی کو چارج کیا گیا ہے، اسے اب مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ مقتول منگل کو شام 3:15 بجے ایسٹ ہیم کے علاقے اسٹونڈن والک میں زخمی حالت میں ملا تھا، اسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول کی موت دل میں خنجر لگنے کی وجہ سے ہوئی۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے اسپیشلسٹ کرائم کمانڈ کےتفتیشی افسر انسپکٹر جونا یارک نے بتایا کہ ہماری تفتیش پوری رفتار سے جاری ہے تاکہ ہم مقتول کی فیملی کو ان کے سوالوں کا جواب دے سکیں، مجھے یقین ہے کہ کمیونٹی میں ایسے لوگ ہوں گے، جنھوں نے یا تو دیکھا ہوگا یا سنا ہوگا یا انھیں اس واقعے کے بارے میں کچھ معلوم ہوگا، میں ان لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ رابطہ کریں۔ ملزم علی کو اب ٹیمز مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایک 17 سالہ خاتون اور ایک 20 سالہ مرد قتل کے الزام میں حراست میں لئے جانے کے بعد ابھی پولیس کی تحویل میں ہیں، اگر کسی کو اس واقعہ کے بارے میں کچھ پتہ ہو یا اس نے اسے دیکھا ہو تو وہ پولیس سے رابطہ یا ٹوئیٹ کریں یا نام بتائے بغیر کرائم اسٹاپرز سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری