جمعہ‬‮   22   ‬‮نومبر‬‮   2019

’’روزگاردلائیں‘‘آزادی مارچ کے قریب نوجوان کاموبائل ٹاور پرچڑھ کراحتجاج


اسلام آباد(نامہ نگار)آزادی مارچ کے قریب سروس روڈ نزد پی ایس او پمپ کیساتھ نوجوان موبائل ٹاور پرچڑھ گیا کاشف مرزانامی نوجوان کاتعلق سیالکوٹ سے تھا نوجوان کا مطالبہ تھاکہ وزیراعظم سے ملاقات کرائی جائے بے روزگار ہوں نوکری دی جائے۔ ایس پی شیخ ز بیراے سی مرتضیٰ چانڈیو،اے ڈی سی جی وسیم خان ودیگرکی کوششوں سے نوجوان کوکھمبے سے اتاراگیا ۔
احتجاج

© Copyright 2019. All right Reserved