جمعہ‬‮   22   ‬‮نومبر‬‮   2019

ڈپٹی سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ سمیت دو افسران تبدیل

زاہد عثمان ڈپٹی سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات
پشاور(بیورورپورٹ)صوبائی حکومت نے گریڈ اٹھارہ کے ڈپٹی سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سمیت دو افسران کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں سٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ طارق علی خان کو سٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ ڈپٹی سیکرٹری اوقاف و حج زاہد عثمان کو ڈپٹی سیکرٹری منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیاگیا
تبادلے

© Copyright 2019. All right Reserved