اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

اے این پی تھنک ٹینک کا اجلاس آج ولی باغ چارسدہ میں طلب

ضروری

چارسدہ،پشاور(تھصیل رپورٹر،بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے تھنک ٹینک کا اجلاس کل بروز ہفتہ ولی باغ چارسدہ میں طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت مرکزی صدر اسفندیارولی خان کریں گے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، آزادی مارچ اور آزادی مارچ کے بعد بننے والے حالات کا جائزہ لیا جائیگا۔اس سلسلے میں تھنک ٹینک کے تمام ممبران کو باقاعدہ طور پر مطلع کردیا گیا ہے
تھنک ٹینک

© Copyright 2019. All right Reserved