جمعہ‬‮   22   ‬‮نومبر‬‮   2019

محکمہ صحت ، کلاس فور ملازمین کی بھرتی پر پابندی ختم

محکمہ صحت تقرریوں پر پابندی ہٹانے کا اعلامیہ جاری کر دیا،توہین عدالت کی درخواست واپس
41 درخواست گزاروں نے شاہ فیصل ایڈوکیٹ کی وساطت سے توہین عدالت کی رٹ دائر کی تھی
پشاور(بیورورپورٹ)پشاور ہائی کورٹ کیجانب سے نوٹس لینے پر محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کلاس فور ملازمین کی تقرریوں پر پابندی ہٹادی جسکے بعد درخواست گزار نے توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی، محکمہ صحت خیبرپختونخوانے اعلامیہ جاری کرکے کلاس فور کی بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی جس پر درخواست گزاروں فہیم اللہ،ساجداللہ اوردیگر41 درخواست گذاروں نے شاہ فیصل الیاس ایڈوکیٹ کی وساطت سے توہین عدالت کی رٹ دائر کی تھی
پابندی ختم

© Copyright 2019. All right Reserved