اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

پولیس فورس میں بھرتی، اے این پی کی تحریک التواء


پشاور(بیورورپورٹ) پولیس فورس میں بھرتیوں کے حوالے سے حال ہی میں منعقدہ ٹیسٹ میں پاس کئے جانیوالے تمام افراد کو بھرتی کے حوالے سے این پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ ایٹا کے تحت پولیس فورس میں بھرتیوں بارے منعقدہ ٹیسٹ میں شانگلہ کو صرف 70نشستیں دی گئی تھیں
تحریک التوا

© Copyright 2019. All right Reserved