جمعہ‬‮   22   ‬‮نومبر‬‮   2019

خامنہ ای اور روحانی آمنے سامنے، اختلافات میں شدت

امریکیوں سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، خامنہ ای کاموقف
تہران(نیوزایجنسیاں)ایران کی اعلی قیادت کے درمیان امریکا سے مذاکرات کی حمایت اور مخالفت کے حوالے سے اختلافات بدستور موجود ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کیامکانات موجود ہیں۔ ان کے اس بیان کے بعد سخت گیرسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب اخبار'کیھان' نے صدر روحانی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جمعرات کو "کیہان" کے چیف ایڈیٹر اور ایرانی رہ نما کے نمائندے حسین شریعتمداری نے اپنے ادارتی مضمون میں کہا ہے کہ "مذاکرات اور مزاحمت کے بارے میں صدر روحانی کے بیانات متضاد اور رہبر انقلاب کی ہدایات کے منافی ہیں
ایران

© Copyright 2019. All right Reserved