اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

پلندری، آزاد کشمیر ایکٹا کے انتخابات کا اعلان شیڈول جاری



پلندری، آزاد کشمیر ایکٹا کے انتخابات کا اعلان شیڈول جاری
پلندری(نمائندہ اوصا ف)چیئیر مین مرکزی الیکشن کمیشن آزاد کشمیر پروفیسر سردار خان نے آزاد کشمیر ایکٹا کے انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا۔از دفتر الیکشن کمیشنر آزاد کشمیر کالج ٹیچرز ایسرسی ایشن گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری آزاد کشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن (ایکٹا) کے انتخابات کیلئے راقم(پروفیسرسردار عبدلقدیرخان)کو الیکشن کمیشنر مقرر کیا گیا ہے راقم آج مورخہ 2019-11-08 بروز جمعہ اعلان کرتا ہے کہ ایکٹا نے الیکشن مورخہ 2019-12-07بروز ہفتہ منعقد ہوں گئے جس کے لئے مندرجہ ذیل الیکشن شیڈیول جاری کیا جاتا ہے ۔:1وصول کاغذات مورخہ 14-11-2019بوقت 9بجے تادو بجے دن ۔جانچ پڑتال کاغذات مورخہ15-11-2019بوقت12تا3بجے شام۔واپسی کاغذات مورخہ17-11-2019بوقت 1بجے دن تا3بجے شام۔غیر حتمی فہرست امیدوار ان 18-11-2019بوقت دو بجے دِن۔اپیل کاغذات مستردگی 20-11-2019دِن ڈیڑھ بجے دِن۔حتمی فہر ست ا میدواران 21-11-2019دِن ڈیڑھ بجے دِن۔غیر حتمی نتائج کا اعلان مورخہ 07-12-2019کو ہی کیا جائے گا۔حتمی نتائج کا اعلان مورخہ 12-12-2019کو کیا جائے گا۔اپیل کاغذات مستردگی پر اگر امیدوار جن کے کاغذات مسترد ہوئے ہوں وہ مطمئن نہ ہوں تو الیکشن ٹربیونل کے پاس مورخہ 23-11-2019تک اپیل کر سکتے ہیں ٹربیونل دو ایام فیصلہ کرنے کی پابند ہو گی اِس فیصلہ کو کسی دوسرے فورم پر چیلنج نہ کیا جا سکے اگر الیکشن ٹربیونل دو ایام کے اندر فیصلہ نہ کر پائے تو ایسی صورت میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ حتمی ہو گا
شیڈول جاری









© Copyright 2019. All right Reserved