اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

پیپلز پارٹی کا تمام آرڈیننس سینیٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ



پیپلز پارٹی کا تمام آرڈیننس سینیٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوزایجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی نے تمام آرڈیننس سینیٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔جمعہ کو سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آرڈیننس گردی ہو رہی ہیں آرڈیننس یہاں پیش نہیں کیئے جارہے، تمام آرڈیننس یہاں پیش کیئے جائیں ، یہ ریکوزیشن اجلاس ہے وزیر پارلیمانی امور کے علاوہ دوسرے وزرا موجود نہیں ہیں ،یہ پورے ہائوس کی تحریک استحقاق بنتی ہے۔
آرڈیننس سینیٹ

© Copyright 2019. All right Reserved