پیر‬‮   11   ‬‮نومبر‬‮   2019

کرتارپور میں داخلہ پرمٹ یا پاسپورٹ سے ہوگا ،فوجی ترجمان




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کرتار پور میں داخلہ ایک پرمٹ یا پاسپورٹ کے تحت ہوگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کرتارپور میں انٹری لیگل انٹری ہوگی، ایک پرمٹ کے تحت ہوگی، یا پاسپورٹ بیسڈ آئیڈنٹیٹی کے تحت ہوگی۔
فوجی ترجمان

© Copyright 2019. All right Reserved