پیر‬‮   11   ‬‮نومبر‬‮   2019

جے یو آئی آزادی مارچ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی



اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم)جمعیت علماء اسلام (ف) آج پشاور موڑ میں نماز جمعہ کے موقع پر بھرپور اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے ملک بھر کی قیادت سے کہا ہے کہ وہ نمازجمعہ آزادی مارچ کے مقام پر پڑھیں،اس سلسلے میں معلوم ہوا کہ مولانا راشد سومرو جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل کے حلقے سکھر سے 200گاڑیوں کے جمعہ کے روز اسلام آباد آنے کی اطلاع ہے۔
قوت مظاہرہ


© Copyright 2019. All right Reserved