بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

زرداری، خورشید شاہ اورسعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری

رانا ثنا ء اور شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے


اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) اپوزیشن کے تین اہم رہنمائوں آصف زرداری، خورشید شاہ اورسعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے گئے ، سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے3زیرحراست اراکین کے پروڈکشن آرڈرزجاری کئے ،رانا ثنا ء اور شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے۔ ذرائع کے جمعرات کو مطابق اپوزیشن کے تین اہم رہنمائوں آصف زرداری، خورشید شاہ اورسعدرفیق کے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے گئے ،پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں جبکہ رانا ثنااللہ اور شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے۔
آرڈرجاری

© Copyright 2019. All right Reserved