پیر‬‮   11   ‬‮نومبر‬‮   2019

مولانا طارق جمیل کو دل میں تکلیف ہسپتال میں داخل

ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کرکے انھیں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا ہے
اہلخانہ کی جانب سے مولانا طارق کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف کے باعث ایک مرتبپ پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ منگل کو طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کرکے انھیں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔ اہلخانہ کی جانب سے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل بھی کی گئی ہے۔
مولانا طارق جمیل

© Copyright 2019. All right Reserved