منگل‬‮   26   مئی‬‮   2020
 
 

چارسدہ،ٹریکٹر ٹرالی نے دو بچوں کی جان لے لی

ریحان اور ثناء اللہ کھیل رہے تھے کہ ٹریکٹر نے ٹکر ماردی
چارسدہ ( تحصیل رپورٹر) سرڈھیری کے علاقہ ابراہیم زئی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق واقعات کے مطابق سرڈھیری ابراہیم زئی میں ریحان ولد حیدرعلی عمر چار پانچ سال اور ثناء اللہ ولد نفا ز علی بعمر پانچ چھ سال کھیل کھود کر رہے تھے کہ اس دوران ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دونوں بچے آ کر جان بحق ہو گئے۔
دو جاں بحق

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved