بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

تین پرسنل اسسٹنٹس کی گریڈ سترہ میں ترقی

ترقی پانے والوں میں نسیم خان ، سردار مہتاب،،محمد فاروق شامل
پشاور(بیورورپورٹ)صوبائی حکومت نے پراونشل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں تین پرسنل اسسٹنٹس کو گریڈ سولہ سے سترہ میں پرواونشل مینجمنٹ سروسزمیں ترقی دیدی ہے ترقی پانے والوں میں نسیم خان سیکشن آفیسر ایکسائزاینڈٹیکسیشن ،شکیل اکبر پی اے ٹو سابقہ سی ایم سردار مہتاب احمد خان ،محمد فاروق پی ٹو منسٹر فار سپورٹس خیبرپختونخواتعینات کردیئے گئے ہیں اسی طرح احسان اللہ سیکشن آفیسر (سیکرٹ) اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو پراونشل مینجمنٹ سروس میں گریڈ سترہ میں ترقی دیدی ہے سٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ترقیوں کاباقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا
ترقی

© Copyright 2019. All right Reserved