بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

گورنر شاہ فرمان سے اقلیتی اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات

سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
پشاور(بیورورپورٹ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے اقلیتی اراکین پارلیمنٹ سینیٹر جان کینتھ ویلیمز، اراکین قومی اسمبلی جمشیدتھامس اور شنیلا روتھ نے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں باالخصوص خیبرپختونخوا میں موجودہ سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں کشمیرمیں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بھی زیربحث رہی اور اراکین پارلیمنٹ نے کشمیریوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی عیسائی برادری بھارتی مظالم کے خلاف اورکشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے
گورنر

© Copyright 2019. All right Reserved