منگل‬‮   26   مئی‬‮   2020
 
 

کسٹمز کے چھ افسران کی گریڈ 17سے 18میں ترقی

2کو کار کردگی الائونس کا اہل قرار دیدیا گیا،اعلامیہ جاری کر دیاگیا
شاور ( بیورو رپورٹ ) ایف بی آر نے کسٹمز کے چھ افسران کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی جبکہ 2کو کار کردگی الائونس کا اہل قرار دیا ہے ۔ کسٹم کے جن 6افسران کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقیاں دیدی گئی ہیں ان میں نجیب ارجمند ، سیدہ صدف علی شاہ ، عاصمہ جاوید پراچہ ، عمر بن ظفر چھٹہ ، مقبول احمد ، شاہ فیصل ، آرما حسن شامل ہیں جبکہ گریڈ 19کے آفیسر طاہر عباس اور گریڈ 17کے پرومیلا جیکب کو ماہانہ 100فیصد کارکردگی کاالائونس کا اہل قرار دیدیا
ترقی

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved