جمعرات‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2019

ہیروئن سمگلنگ پر سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم


سنگل
ہیروئن سمگلنگ پر سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ شرعی عدالت میں غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں پاکستانی شہریوں نے اعتراف جرم بھی کیا تھا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مطابق ستمبر 2019ء تک 21 پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کیے گئے ان میں 21 پاکستانی، 15 یمنی، 5 شامی، چار مصری، دو اردن، دو نائیجیریا، ایک صومالیہ کا شہری شامل ہے جبکہ دو کی شناخت نہیں بتائی گئی اس سال پھانسی پانے والوں میں تین خواتین اور 51 وہ ہیں جن پر منشیات کے الزامات تھے۔
سر قلم

© Copyright 2019. All right Reserved