بدھ‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2019

بھارتی گولہ باری سے مکان تباہ ہوگیا ، حکومت امداد فراہم کرے، منیر احمد


بھارتی گولہ باری سے مکان تباہ ہوگیا ، حکومت امداد فراہم کرے، منیر احمد
باغ (تحصیل رپورٹر) انڈین گولہ باری سے گائوں سرجی وارڈ درہ حاجی پیر میں منیر احمد کا تین منزلہ مکان مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا جس میں لاکھوں مالیت کا سامان بھی شامل تھا۔ عوامی حلقوں نے حکومت آزاد کشمیر سے استدعا کی کہ سردیوں سے قبل حکومت متاثرہ فیملی کی بحالی کے اقدامات کرے تاکہ متاثرہ خاندان دوبارہ اپنی زندگی نارمل انداز میں بسر کر سکیں۔

منیر احمد

© Copyright 2019. All right Reserved