جمعہ‬‮   29   مئی‬‮   2020
 
 

پیر قاسم موہڑوی سالانہ عرس تین روز ہ تقریبات کل شروع ہو نگی


پیر قاسم موہڑوی سالانہ عرس تین روز ہ تقریبات کل شروع ہو نگی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پیر قاسم موہڑوی کے سالانہ عرس مبارک کی تین روز ہ تقریبات کل شروع ہو نگی ‘تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں پورسٹرز اور پینا فلیکس آویزاں کردئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پیر قاسم موہڑوی کا سالانہ عرس مبار ک زیر سرپرستی پیر مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ اور زیر نگرانی پیر عمر فاروق گل بادشاہ کل سے 11تا 13اکتوبر2019ء کو بمقام خیابان سرسید سیکٹر بی 4راولپنڈی میں انعقاد پذیر ہورہاہے ۔تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جس میں علمائے کرام ‘ نعت خواں ‘سیاسی عمائدین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔ عرس کی اختتامی تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ‘ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان ‘ صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر سمیت دیگر شخصیات کی شرکت بھی متوقع ہے ۔
موہڑوی

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved