جمعرات‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2019

میر پور ، ضمنی انتخابات کے حوالے سےمسلم کانفرنس کااہم ا جلاس14 اکتوبر کو طلب


تصویرکسیاتھ
میر پور ، ضمنی انتخابات کے حوالے سےمسلم کانفرنس کااہم ا جلاس14 اکتوبر کو طلب
میر پور(نمائندہ اوصاف) ضمنی انتخابات کے حوالے سے آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کااہم ا جلاس بروز سوموار 14 اکتوبر عبدالقیوم قمر ہائوس میں طلب ،مرکزی صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال ایڈووکیٹ ہوں گے ا جلاس 11بجے منعقد ہو گا ا جلاس میں میر پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کااہم ا جلاس بروز سموار عبدالقیوم قمر ہائوس میں طلب کرلیا گیااجلاس میں مرکزی صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال ایڈووکیٹ مہمان خصوصی ہوں گے

اہم اجلاس

© Copyright 2019. All right Reserved