جمعہ‬‮   29   مئی‬‮   2020
 
 

میرپور ، ورلڈ پوسٹ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد


تصویرکسیاتھ
میرپور ، ورلڈ پوسٹ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

میرپور(بیورورپورٹ) ورلڈ پوسٹ ڈے ملک بھر کے علاوہ پوری دنیا میں ڈاک کے عالمی دن کے حوالہ سے ہر سال بڑی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے ۔ اس سلسلہ میں میرپور جی پی او آزاد کشمیر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سٹاف میرپور جی پی او کے علاوہ عوام الناس نے بھرپور شرکت کی ۔ زبیر رشید تیموری چیف پوسٹ ماسٹر نے محکمہ ڈاک کی خصوصیات اور نئی آنے والی سروسز کی تفصیلات سے عوام الناس کو آگاہ کر تے ہوئے تمام سٹاف کو دل جمی سے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
تقریب انعقاد

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved