جمعہ‬‮   29   مئی‬‮   2020
 
 

پیر سید نصیر الدین نصیر کاعرس کی 17/18اکتوبر کو گولڑہ شریف میں منعقد ہونگا


پیر سید نصیر الدین نصیر کاعرس کی 17/18اکتوبر کو گولڑہ شریف میں منعقد ہونگا
سماہنی پونا (تحصیل رپورٹر ) پیر سید نصیر الدین نصیر گولڑہ شریف کے سالانہ عرس کی تقریبات 17/18اکتوبر کو گولڑہ شریف میں منعقد ہونگا ،انجمن مہریہ ،نصیریہ یوتھ ونگ تحصیل سماہنی کے صدر سید علی منیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چراغ گولڑہ شریف ،مجدد دین وملت پیر نصیر الدین نصیر کاسالانہ عرس عقیدت واحترام سے منایا جائے گا اور عرس میں سماہنی سے بھی مریدین وعقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی اور اس سلسلہ میں تیاریاں جاری ہیں ۔۔
گولڑہ شریف

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved