بدھ‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2019

عبدالمجید ساکنہ صاحب تھان کی وفات کے بعد مرحوم کی اہلیہ کو کنٹریکٹ بنیادوں پر سکیل ایک کی آسامی پر تعینات کر دیاگیا


عبدالمجید مرحوم کی اہلیہ کو کنٹریکٹ بنیادوں پر سکیل ایک کی آسامی پر تعینات کر دیاگیا
مظفرآباد( نمائندہ خصوصی)حکومت آزادکشمیر کی جانب سے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کی جگہ ان کی فیملی کے کسی فرد کی تقرری کے فیصلے کے مطابق محکمہ برقیات کے اسسٹنٹ لائن مین عبدالمجید ساکنہ صاحب تھان کی وفات کے بعد مرحوم کی اہلیہ کو کنٹریکٹ بنیادوں پر سکیل ایک کی آسامی پر تعینات کر دیاگیا۔ ناظم برقیات کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ تقرری دوسال کے لے کنٹریکٹ بنیادوں پرہوگی مستقل تعیناتی کے لیے تحت ضابطہ بعداز مشتہرگی اخبار عمل میں لائی جائے گی
عبدالمجید

© Copyright 2019. All right Reserved