پیر‬‮   1   جون‬‮   2020
 
 

سنگل کالم صدیق کرکٹ ، البلال کلب نے سبزہ زار ایگلٹس کو ہرادیا


سنگل کالم
صدیق کرکٹ ، البلال کلب نے سبزہ زار ایگلٹس کو ہرادیا
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) محمد صدیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں البلال کلب نے سبزہ زار ایگلٹس کو48 رنز سے ہراکر تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کر لی۔ٹاوٌن شپ البلال گراؤنڈ پر کھیلے گیٗ اس میچ میں البلال کلب نے پہلے کھیلتے ہویٗ تمام کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر35.3 اووروں میں182رنز بنایٗ۔سبزہ زار ایگلٹس ہدف کے تعاقب میں30.5 اووروں میں صرف98 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved