اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

عزر م اقبال کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا لائق تحسین ہے، شاہد اقبال


عزر م اقبال کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا لائق تحسین ہے، شاہد اقبال
بھمبر (بیورورپورٹ ) اوورسیز کشمیر ی رہنما راجہ شاہد اقبال آف یوکے ، چوہدری ظفر اقبال یوکے، مسلم لیگ ن آئر لینڈ کے صدر چوہدری ندیم اختر نے سینئر صحافی چوہدری عزرم اقبال کو آزادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری عزر م اقبال انتہائی باصلاحیت اور محترک صحافی اور اعلی بصیرت کے مالک ہیں ان کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونا لائق تحسین اقدام ہے امید ہے کہ وہ عہدیداران کے تعاون سے اپنی ذمہ داری احسن طریقہ سے سرانجام دیں گے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved