منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

راولاکوٹ میں عزم جہاد کشمیر کانفرنس کی تیاری مکمل


راولاکوٹ میں عزم جہاد کشمیر کانفرنس کی تیاری مکمل
راولاکوٹ ( نمائندہ خصوصی)گیارہ اکتوبر بعد نماز جمعہ صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں عزم جہاد کشمیر کانفرنس کی تیاری مکمل کر لی گئیں ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق ، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر ، امیر جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود خان، اور دیگر قائدین اس کانفرنس سے خطاب کریں گے یہ کانفرنس کشمیر کی آزادی کی تحریک کو مزید جلاء بخشنے کا باعث بنے گی ، جماعت اسلامی ضلع پونچھ کے زیر اہتمام ہونے والی اس کانفرنس میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے
تیاری مکمل

© Copyright 2019. All right Reserved