منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

ہائی سکول برنالہ میں سپورٹس میلا کا افتتاح آج ہوگا


ہائی سکول برنالہ میں سپورٹس میلا کا افتتاح آج ہوگا
برنالہ( تحصیل رپورٹر ) آج گورنمنٹ ہائی سکول برنالہ میں سپورٹس میلا کا افتتاح ڈی ای او مردانہ بھمبر عبد الجمیل جنجوعہ صاحب کریں گے. سپورٹس میلا میں تحصیل برنالہ کے ثانوی مدارس حصہ لے رہے ہیں. تمام اقسام کی کھیلیں اس سپورٹس میلا میں کھیلی جائیں گی. ہائی سکول برنالہ کے ترجمان کے مطابق سپورٹس میلا کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں.

© Copyright 2019. All right Reserved