بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2019

ندیم زرگر کی بطور مشیرتعلیم تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا گیا


ندیم زرگر کی بطور مشیرتعلیم تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس
مظفرآباد( نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم میں تعینات کیے گئے مشیر تعلیم ندیم زرگر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس کر لیا گیا۔ سیکرٹریٹ تعلیم سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں 19اگست 2019کو بسلسلہ تعیناتی ایڈوائزر ایجوکیشن کو واپس لیے جانے کا نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ دارالحکومت سے حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے متحرک رہنما ندیم زرگر کو 19اگست کو مشیرتعلیم تعینات کیا گیا تھا جو 2ماہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے ہی حکومت کی جانب سے واپس لے لیاگیا ہے۔
ندیم زرگر

© Copyright 2019. All right Reserved