جمعہ‬‮   10   اپریل‬‮   2020
 
 

گوجرخان ، چور لاکھوں مالیت کے کیمر ےاور دیگر سامان لوٹ کرفرار



گوجرخان(نمائندہ خصوصی )گوجرخان، مووی میکر کی دوکان پر چوری کی سنگین واردات نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دوکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیتی کیمرے ودیگر سامان چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ گوجرخان نے درخواست وصول کر لی گوجرخان میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث شہری سخت عدم تحفظ کا شکار ہیں پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کرے شہریوں کا مطالبہ

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved