جمعہ‬‮   10   اپریل‬‮   2020
 
 

چوآسیدن شاہ ،پولیس ٹائوٹ بجلی چور عوام کیلئے وبال جان بن گیا




چوآسیدن شاہ (نمائندہ اوصاف)سود خور پولیس ٹائوٹ بجلی چور اعلاقہ بھر کے عوام کے لئے وبال جان بن گیا ،اسکی لوٹ ماراور بلیک میلنگ جیسے گھنائونے فعل میں تھانہ چوآسیدن شاہ کا SHOتصور منہاس سر پرست کی حیثیت سے اس چور اور ریکارڈ یافتہ سود خور کا پوار پوار ساتھ دینے میں مصروف پایاجاتا ہے سر پر سندھی بیج لگائے سفید پوش کا روپ دھار کر تھانے کے اندر کھلے عام گپ شپ لگانے والا یہ شخص بہروپیہ پولیس کے ریکارڈ میں جرائم پیشہ افراد کی لسٹ میں پہچانے جانے کے باوجود پولیس اِسکی ساتھی کیوں بنی ہو ئی ہے ۔

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved