ہفتہ‬‮   4   جولائی   2020
 
 

دوکالم آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر اعتماد کا اظہار


دوکالم
آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر اعتماد کا اظہار
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاک سری لنکن سیریز کے حوالے سے سری لنکن بورڈ کے بعد آئی سی سی نے بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق تمام میچز کیلئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کی بعد آئی سی سی نے بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بھی اپنے آفیشلز کی تقرری کے لیے سکیورٹی کا جائزہ لیا اور وہ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے آفیشلز کی تقرری کردی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آفیشلز کے ناموں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا جس میں میچ ریفری اور امپائرز شامل ہوں گے۔

 
© Copyright 2020. All right Reserved