ہفتہ‬‮   4   جولائی   2020
 
 

دوکالم باکس کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون سرفہرست


دوکالم باکس
کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون سرفہرست
کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، اب تک کھیلے گئے میچز میں گیانا کی ٹیم ناقابل شکست ہے اور 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے، ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس کی ٹیم 8، 8 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے جبکہ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے، سینٹ لوشیا ذوکس اور جمیکا تلاواز نے ایونٹ میں صرف ایک ایک کامیابی حاصل کی ہے۔

 
© Copyright 2020. All right Reserved