ہفتہ‬‮   4   جولائی   2020
 
 

دوکالم باکس خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن ریس کا آغاز ہو گیا


دوکالم باکس
خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن ریس کا آغاز ہو گیا
سترہ ممالک کے 39 غیر ملکی سمیت 154 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)خنجراب ہائیسٹ ایلٹیٹیوڈ روڈ میراتھن ریس کا آغاز ہو گیا۔ اس ریس میں پاکستان سمیت سترہ ممالک کے 39 غیر ملکی ایتھلیٹس سمیت 154 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں ۔گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن اور ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر ائیر مارشل عاصم ظہیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ یہ ریس تین کیٹیگریز پر مشتمل ہے جن میں الٹرا میراتھن (پچاس کلومیٹر)، میراتھن (بیالیس کلومیٹر)، اور ہاف میراتھن (اکیس کلومیٹر) شامل ہیں۔ یہ ریس پاک فضائیہ اور ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی ہے۔

 
© Copyright 2020. All right Reserved