اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

مردان،ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب


مردان(نامہ نگار) آل پاکستان بدر منیر فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈبلیو ایس ایس ایم کے سپرنٹنڈ نٹ فضل اکبر،چیف آرگنائزر جاوید یوسفزئی اور صدر ابراہیم بدر تھے ۔اس موقع پر منظر خان،یار زمان ،جمیل شاہ،امجد،بلال اور دیگر بھی موجود تھے۔
تقریب

 
© Copyright 2020. All right Reserved