اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

جندول،حافظ حفیظ اللہ نےفنانس آفیسر کا چارج سنبھال لیا


جندول(نمائندہ اوصاف) فنانس آفیسر حافظ حفیظ اللہ نے بلامبٹ میں عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ پی ایم ایس آفیسر حافظ حفیظ اللہ کا تعلق جندول تحصیل منڈا سے ہے اور محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم کے بھانجے ہیں۔انہوں نے حال ہی میں پی ایم ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی تھی اور انہوں نے پہلی مرتبہ بطور فنانس آفیسر دیر پائین اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں اور میرٹ پر کام کروں گا۔
حفیظ اللہ

 
© Copyright 2020. All right Reserved