اتوار‬‮   5   جولائی   2020
 
 

گورنمنٹ ڈگری کالج یکہ غنڈ میں بی ایس کلاسز بند ،طلبہ کا مستقبل تباہ

کالج میں کلاسز ختم ہو نےسے طلباء پریشان، گورنر خیبر پختونخوا اور وزیراعلٰی نو ٹس لیں،والدین
شبقدر ( نمائندہ اوصاف ) گورنمنٹ ڈگری کالج یکہ غنڈ میں بی ایس کلاسز ختم،والدین پریشان ،طلبہ کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزارت تعلیم نے گورنمنٹ ڈگری کالج یکہ غنڈ میں بی ایس کلاسز کے خاتمے سے طلبہ میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی جبکہ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے پریشان ہونے لگے۔ طلباء اور ان کے والدین نے گورنر خیبر پختونخوا، وزیراعلٰی ، وزیر تعلیم اور سیکرٹری ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج یکہ غنڈ میں بی ایس کلاسزدوبارہ شروع کی جائیں۔
گورنمنٹ ڈگری

 
© Copyright 2020. All right Reserved