پیر‬‮   14   اکتوبر‬‮   2019

کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع



لاہور(نیوزایجنسیاں ) سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم نوار شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع کر دی اور انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے خلاف مقدمے میں گرفتاری کے خدشے پر ضمانت کی درخواست دائر کی جس پر ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے کپیٹن (ر)صفدر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
صفدر

© Copyright 2019. All right Reserved