منگل‬‮   10   دسمبر‬‮   2019

بھمبر ، تشدد سے نوجوان شدید زخمی


بھمبر ، تشدد سے نوجوان شدید زخمی
بھمبر (بیوروپورٹ)نواحی علاقہ موہڑا سدھا میں تشد د کا واقعہ مخالفین نے مبینہ طور پر تشدد کرکے ناصر محمود کو شدید زخمی کردیا اسکے سر میں شدید چوٹ آنی بیان ہوئی ہے لیکن پولیس تھانہ سٹی بھمبر نے مقدمہ درج نہیں کیا نہ ہی کس ملزم کو گرفتار کیا ہے ڈسٹرکٹ ہسپتال سے ڈاکٹر نے رزلٹ بھی جاری نہیں کیا ناصر محمود وغیر ہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی لیکن انصاف فراہم نہیں کیا جارہا ڈی آئی جی ، ڈپٹی کمشنر اور ایس پی بھمبر نوٹس لے کرملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیں ہمیں اب بھی شدید خطر ہ ہے
زخمی

© Copyright 2019. All right Reserved