پیر‬‮   14   اکتوبر‬‮   2019

وارڈ رانٹ کی کسی نئے حلقے میں شمولیت قبول نہیں ، یاسر خورشید


وارڈ رانٹ کی کسی نئے حلقے میں شمولیت قبول نہیں ، یاسر خورشید
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل ہور نہ میرہ وارڈ رانٹ کے زعماء جن میں یاسر خورشید، قاضی سلیم ، قاضی حفیظ ، عامر آزاد ، ساجد ، زاہد ، محمد عباس اور دیگر نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وارڈ رانٹ کی عوام کو کسی بھی صورت نئے حلقے میں شمولیت قبول نہیں ہے ، وارڈ رانٹ کو حلقہ نمبر چار میں ہی رہنے دیاجائے بصورت دیگر سخت احتجاج کیاجائے گا جبکہ اس حوالے سے الیکشن کمشنر آزادکشمیر کے پاس عوام علاقہ نے اعتراضات بھی داخل کروا دیئے ہیں ، عوام علاقہ رانٹ کا یہ دیرینہ مطالبہ ہے کہ اسے حلقہ نمبر چار می ہی رہنے دیاجائے۔

© Copyright 2019. All right Reserved