بدھ‬‮   3   جون‬‮   2020
 
 

انجمن قانون گوئیاں پٹواریاں کے انتخابات آج ہونگے


انجمن قانون گوئیاں پٹواریاں کے انتخابات آج ہونگے
ہجیرہ(نمائندہ اوصاف)انجمن قانون گوئیاں پٹواریاں کے انتخابات آج ہونگے، انجمن آئندہ دوسال کے لیے اپنے نئی تنظیم کا انتخاب کرے گی، اس ضمن میں صدرقانونگوئیاں ہجیرہ سردارکامران عباس نے کہا کہ ان کی مدت عہدہ ختم ہوچکی ہے، نئے انتخابات کروانا ان کی ذمہ داری ہے، تاکہ انجمن قانونگوئیاں پٹواریاں آئندہ کے لیے اپنے نئے عہدیداران کا انتخاب کرسکیں۔


 
 
© Copyright 2020. All right Reserved