پیر‬‮   14   اکتوبر‬‮   2019

چیئرمین معائنہ وعملدآمد کمیشن زاہد امین نے یوم عاشور سبیلوں کی نگرانی کی


چیئرمین معائنہ وعملدآمد کمیشن زاہد امین نے یوم عاشور سبیلوں کی نگرانی کی
مظفرآباد(سٹی رپورٹر) چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدآمد کمیشن زاہد امین کی یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت اور عزاداران حسین کے لیے نیا محلہ میں لگائے جانے والی سبیلوں کی نگرانی کی گئی چیئرمین زاہد امین اپنے رفقاء کے ہمراہ جلوس کے شرکاء کو شربت پانی کی نیاز پیش کرتے رہے ہر سال کی طرح اس سال بھی خرم پلازہ نیا محلہ میں ایصال ثواب کے لیے دو سبیلوں کا خصوصی انتظام تھا۔

© Copyright 2019. All right Reserved