پیر‬‮   14   اکتوبر‬‮   2019

سردارشبیر غریب پرور انسان تھے،شبیر گڑالوی


سردارشبیر غریب پرور انسان تھے،شبیر گڑالوی
تراڑکھل(تحصیل رپورٹر )سماجی ر ہنما سردار محمد شبیر خان کی وفات مرکز تراڑکھل میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو پر کرنے میں وقت لگے گا۔ موصوف درد دل رکھنے والے ہمدرد ، غریب پرور اور مرکز کے مسائل کو سمجھنے والے آدمی تھے ۔ ان خیالات کا اظہار شبیر گڑالوی نے اپنے ایک تحریر بیان میں کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سردار محمد شبیر خان سے ہمارا قریبی تعلق تھا وہ ہمارے معاملات کو جانتے تھے۔ اب مرکز تراڑکھل یتیم ہو گیا ہے ۔ انھوں نے مرحوم کیلئے دعا مغفرت اور ورثا کیلئے ہمدردی کا اظہار کیا۔

© Copyright 2019. All right Reserved