ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

جنڈالہ،آج بارہ اور چودہ ستمبر کوبجلی بند رہے گی


جنڈالہ،آج بارہ اور چودہ ستمبر کوبجلی بند رہے گی
جنڈالہ(نمائندہ اوصاف)سب ڈویثرن پانیولہ میں آج جمعرات بارہ ستمبر اور ہفتہ چودہ ستمبر کو بجلی کی سپلائی معطل رہے گی نائب مہتمم برقیات سب ڈویثرن پانیولہ کے دفتر سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق لائن مرمتی اور شاخ تراشی کے سلسلے میں جعمرات بارہ ستمبر اور ہفتہ چودہ ستمبر کو سب ڈویثرن بھر میں بجلی کی سپلائی صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک معطل رہے گی تاہم جمعۃ المبارک کے روز بجلی بحال رکھی جائے گی پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ سب ڈویثرن کے چاروں سب سٹیشنز میں لائن مرمتی کا کام ہو گا اور بجلی بندش سے تاجروں اور عوام کو قبل ازوقت مطلع کیا جا رہا ہے کہ عوامی سہولیات اور بجلی کی بہتر سپلائی بحال رکھنے کے لئے مرمتی اور شاخ تراشی نا گزیر ہے۔#
بجلی بند

© Copyright 2019. All right Reserved