ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادکشمیر جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لی امریکہ روانہ ہوگئے


چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادکشمیر جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لی امریکہ روانہ ہوگئے
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادکشمیر ایم تبسم آفتاب علوی پاکستانی امریکن لائرز فار سول اینڈ لیگل رائٹس نیویارک کے یز اہتمام منعقدہ جوڈیشل ایکٹوازم کانفرنس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز امریکہ روانہ ہوگئے۔پروٹوکول آفیسر عدالت العالیہ خواجہ احسن امتیاز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔چیف جسٹس عدالت العالیہ کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت پاکستان امریکن لائرز فار سول اینڈ لیگل رائٹس کی طرف سے دی گئی ہے۔چیف جسٹس عدالت العالیہ ایم تبسم آفتاب علوی 2ہفتے تک امریکہ میں قیام کریں گے۔
امریکہ روانہ

© Copyright 2019. All right Reserved