ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2019

آزاد کشمیر کی 70فیصد گاڑیوں پر ریاستی پرچم نظر آنے لگے


آزاد کشمیر کی 70فیصد گاڑیوں پر ریاستی پرچم نظر آنے لگے
بھارتی حکومت کی غیر ذمہ داری سے کشمیر کی شناخت دنیا بھر میں ہوئی
بلوچ(نمائندہ خصوصی) بھارتی حکومت کی غیر ذمہ داری ، کشمیر کا جھنڈا پوری دنیا میں لہرا یاگیا ،تاریخ میں پہلی دفعہ مانگ میں کئی گنا اضافہ ،بھارت کی طرف سے 370اور 35اے ختم کرنے کے بعد ایک تحریک ایسی شروع ہوئی کہ پوری دنیا میں کشمیر کا جھنڈاپوری دنیا میں نظر آنے لگا، جن ممالک میں کشمیر کا نام کم لیا جاتا تھا وہاں بھی کشمیر کی شناخت ہوئی ،آزاد کشمیر اور پاکستان میں جھنڈے بنانے والے ڈیزائنر مزید جھنڈے تیار کر رہے ہیں ،آزاد کشمیر کی 70فیصد گاڑیوں پر ریاستی پرچم نظر آنے لگے ۔
ریاستی پرچم

© Copyright 2019. All right Reserved